ہیلپ لائن نمبرز
بلنگ کے مسائل، شکایات یا نئے کنکشن کے لیے ہر کمپنی کا کسٹمر کیئر نمبر۔
بجلی
گیس
پانی
ٹیلی کام
پی ٹی سی ایل 1218
اگر کمپنی مسئلہ حل نہ کرے تو؟
بجلی کی شکایات کے لیے آپ PMDU پورٹل کے ذریعے پیش رفت کر سکتے ہیں، یا آخری حربے کے طور پر نیپرا کے کنزیومر کمپلینٹ سیل سے رجوع کر سکتے ہیں۔